@meno_jan20: کبھی کبھی زندگی کے حالات انسان کو اس مقام پر لا کھڑا کرتے ہیں جہاں اسے اپنی ہی زندگی بوجھ محسوس ہونے لگتی ہے۔ دل میں ہزاروں سوال اٹھتے ہیں، کبھی خیال آتا ہے کہ کاش ان تمام پریشانیوں سے کہیں دور چلی جاؤں، پھر دین یاد آتا ہے، خودکشی حرام ہونے کا احساس ہوتا ہے اور انسان اپنے ہی خیالات سے لڑنے لگتا ہے۔ عجیب کیفیت ہے، نہ کسی کو اپنا درد سمجھا سکتی ہوں، نہ ہر روز خود کو مضبوط ظاہر کرتے کرتے تھکن ختم ہوتی ہے۔ لوگوں کو صرف خاموشی نظر آتی ہے، اس خاموشی کے پیچھے چھپی بےچینی کوئی نہیں دیکھتا۔ 💔🥀 #viralvideo #foryoupage #CapCut