@doctor_sawaira: وہ ہمارے نصیب میں وہ وقت، وہ حالات اور وہ کیفیت بھی لکھتا ہے جس میں ملنے والی نعمت ہمارے لیے واقعی رحمت بن جائے۔ اس لیے تاخیر کو محرومی مت سمجھا کرو، بعض اوقات اللہ تمہیں وہ دینے سے پہلے اُس کے قابل نہیں، بلکہ اُس نعمت کو سنبھالنے کے لیے تیار کر رہا ہوتا ہے۔ یقین رکھو، جو اللہ کے وقت پر ملتا ہے، اُس میں صرف خوشی نہیں، ایک خاص سکون بھی ہوتا ہے۔ 🤍