@qasim.bilal91: بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ نے علی امین کو مسترد کر دیا .!!! نجام سیٹھی کا بڑا انکشاف,,, نجم سیٹھی کے مطابق, خیبر پختونخوا میں في الحال کوئی امکان نہیں ۔ کہ کوئی نیا بندہ آئے اور قیادت کرے ۔ علی امین نے اسٹیبلشمنٹ کو پیشکش کی تھی کہ مجھے وزیراعلیٰ بنا دیں ۔ میں کچھ بندے بھی لے آؤں گا ۔ اور آپ کی بات بھی مانوں گا ۔ لیکن اسٹیبلشمنٹ نے ان کی پیشکش مسترد کر دی ۔ اسٹیبلشمنٹ اس وقت ایسے شخص کو لانا نہیں چاہتی جسے پی ٹی آئی خود مسترد کر چکی ہو ۔!!!#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanpti #pakistanpolitics #teamkaptaantiktok #fyp