@soldiers534: کچھ لوگ ہماری زندگی میں اتنی اہمیت رکھتے ہیں کہ ان کی غیر موجودگی میں دنیا کی ہر خوشی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ لاکھوں لوگ آس پاس ہوں، مگر دل کو سکون صرف اسی ایک شخص کی یاد میں ملتا ہے۔ 🥀💔 کچھ کمی ایسی ہوتی ہے جو پوری دنیا بھی مل کر پوری نہیں کر سکتی۔ #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok #foryoupage❤️❤️