سب سے بڑی غلطی اس عوام کی اپنی ہے جنہوں نے اپنی عزت نفس اور خودی کو زوال پذیر کیا ہوا ہے تبھی دوسروں کے در پر جھکنا پڑ رہا ہے کسی نے سچ کہا تھا یہ قوم نہیں صرف ہجوم ہے اور کہیں بھی تماشہ لگا کر ان کو اکٹھا کیا جا سکتا ہے اج یہ ثابت ہو رہا ہے بھئی جب تک لالچ کا چورن بکے گا تب تک یہ عوام بھی پھدو بنتی رہے گی کیونکہ عوام کا سب سے زیادہ قصور ہے یہی عوام جب کوئی سیاست دان حکمران اشرافیہ یا کوئی سلیبرٹی ان کے علاقہ میں اتے ہیں تو یہ ڈھول کی تھاپ پر ناچ ناچ کر گھنگرو توڑتے ہیں اور استقبال کرتے ہیں خوشامد کرتے ہیں اور سیلفیاں بناتے ہیں انہی لوگوں نے ایسے لوگوں کو اپنے سروں پر بٹھا کر ان کی انا اور تکبر بڑھایا ہوا ہے اور ان کو فرعون بنا دیا ہے پھر اللہ تعالی کی طرف سے بھی ایسی قوم کے لیے ذلت اور رسوائی ہی رہتی ہے بھئی اپنے اپ پر بھروسہ کرو اپنی نیت ٹھیک کرو محنت کرو اور عزت نفس کو پہچانو اور خوددار بنو نہ کسی کے در پر جھکو ورنہ اسی طرح ذلالت ملتی رہے گی
2026-11-01 09:50:53
0
🦋⃟≛⃝🇬 ᵘˡˡ 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝𝄟✮⃝🇹🇷 :
pagal
2026-11-01 09:49:40
0
شـاہ جـــی :
مسٹر پتلو کون ہے ؟
اکثر لوگوں کو علم نہیں کہ مسٹر پتلو اس وقت پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے ممتاز نوجوان سائنسدان ہیں جنھوں نے حال ہی میں فزیالوجی میں نوبیل انعام جیتنے والے کارل ڈیزارتھ کے ساتھ مشترکہ تحقیق کر کے یہ ثابت کیا کہ روشنی کس طرح دماغ کے اعصابی خلیوں پر اثرانداز ہو کر انھیں فنکشنل یا نان فنکشنل کر سکتی ہے۔ کہا جارہا ہے بنیادی طور پر یہ دریافت مسٹر پتلو ہی کی تھی مگر نوبیل انعام میں انھیں شریک نہ ٹھہرایا گیا لہٰذا دلبرداشہ ہو کر مسٹر پتلو پاکستان آگئے۔
یہاں ان کی شادی کے موقع پر پاکستانی عوام اس عظیم سائنسدان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کثیر تعداد میں جمع ہوئے مگر رش کے باعث بھگڈر مچی اور کچھ لوگ زخمی ہوئے اور ایک شخص جان سے گیا ۔
اس حادثے کا بے شمار دکھ اپنی جگہ مگر پاکستانی قوم کی علم و ہنر کی قدر دانی دیکھ کر مسرت بھی ہوئی۔
2026-11-01 14:16:23
0
Saifullah Nawaz khokhr 9934 :
😂😂😂
2026-11-02 18:34:06
0
یاروں کی محفل :
❤️❤️❤️
2026-11-02 12:44:53
0
ꜱʏᴇᴅ🐊ʙᴀᴅꜱʜᴀʜ :
😁😁😁
2026-11-02 12:15:52
0
Sajjad 787 :
😂😂😂
2026-11-02 18:03:02
0
m israr sial 201 :
😂😂😂
2026-11-02 08:22:30
0
꧁🇵🇰🌹༒☬𝓜ï𝓐𝓝 ☬༒🌹🇸🇦꧂ :
😂😂😂
2026-11-02 05:43:57
0
Irtazamehar :
🤣🤣🤣
2026-11-02 04:43:41
0
🥀Imran Dogar 💞 :
😳😳😳
2026-11-02 03:05:54
0
Amanulah Jutt :
😁😁😁
2026-11-02 03:03:09
0
ahmad :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-11-01 19:57:58
0
💪Meo💪 :
😂😂😂
2026-11-01 18:39:02
0
Ikrash Khan :
🙏🙏🙏😅😅😅😅
2026-11-01 18:07:45
0
Uzair Khan :
😂😂😂
2026-11-01 07:53:41
0
To see more videos from user @sabirstk007, please go to the Tikwm
homepage.