@pashto.bayanat28: حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، حَسْبِيَ رَبِّي وَمُرَبِّي۔ اردو معنی: حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ — ہمارے لیے اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔ حَسْبِيَ رَبِّي وَمُرَبِّي — میرے لیے میرا رب کافی ہے، وہی میری پرورش کرنے والا ہے۔