Bharwana sahib ham ap k mashkoor han ap ne hmary Mushaira me a kr chaat chaand lgaay ❤️❤️❤️
2026-11-01 11:15:55
0
خانیوال آلا👑 :
مہار الطاف حسین بھروانہ کے نام:
شیر جیسی دھاڑ، شاہوں جیسا وقار رکھتے ہیں،
مہار الطاف حسین بھروانہ اپنا الگ معیار رکھتے ہیں۔
نام سے نہیں، کردار سے پہچان ہوتی ہے،
ایسے لوگوں کی ہر جگہ شان ہوتی ہے۔ 🔥👑[Red heart]