@contearcl5h: انتظارِ محبت میں تھک نہ جانا صنم، ہم تجھے مانگتے رہیں گے دعا قبول ہونے تک۔ چاہے وقت کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو جائے، ہماری چاہت میں کمی نہیں آئے گی۔ ہر سجدے میں تیرا ذکر ہوگا، ہر دعا میں تیرا نام ہوگا۔ ہمیں جلدی نہیں، بس اپنے رب کی رحمت پر یقین ہے۔ اگر تو میری قسمت میں لکھا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں جدا نہیں کر سکتی۔ ہم صبر بھی کریں گے، دعا بھی کریں گے اور اپنے رب سے تیرا ساتھ بھی مانگتے رہیں گے۔ جاناں! ہماری محبت کی آخری امید بھی اللہ ہے اور ہماری آخری دعا بھی تم ہو۔ ان شاء اللہ، ایک دن انتظار ختم ہوگا اور دعا قبول ہوگی۔ آمین! ❤️🤲