@fahad.khan10062: 💔 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔 @Mekal Khan Mohmand 🚨 افسوسناک خبر | ضلع مہمند 💔 آج مورخہ 1 ستمبر 2026ء کو تحصیل یکہ غنڈ کے حدود میں واقع میجنی ایریا میں دو فریقین کے درمیان زبانی تکرار کے بعد فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ فریق اول: عادل افضل، بیلٹ نمبر 1065 (ضلع مہمند پولیس اہلکار) میکائیل، ولد عادل افضل فریق دوم: احمد حاجی اور زعفران احمد حاجی فائرنگ کے نتیجے میں ضلع مہمند پولیس اہلکار عادل افضل اور ان کے بیٹے میکائیل ولد عادل افضل موقع پر جاں بحق ہوگئے، جبکہ زعفران شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی علاج معالجے کے لیے پشاور کے ایل آر ایچ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمی کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲 الله دې مرحومینو ته جنت الفردوس نصیب کړي، کورنۍ ته یې صبر جمیل ورکړي او زخمي ته دې عاجله شفا ورکړي. آمین یا رب العالمین 🤲 #allahdeobakhi😥😥😥😥 #sed #fypシ゚viral #virlvideo #😭🥀💔🖤😞💔😭🥀