@bin.siddique1:

بن صدیق
بن صدیق
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 01 November 2026 06:53:24 GMT
36463
2465
110
137

Music

Download

Comments

ziaullah.khan1013
Ziaullah Khan :
مفتی طارق مسعود صاحب دندہ باد
2026-11-01 13:28:54
9
tanvirmahmud57
Tanvir Mahmud :
Ulamaye Deobond Always Zindabad 👑
2026-11-01 19:13:13
0
hafiz.shaber.ahmad
Hafiz shaber Ahmad :
طلاق کے مسئلے حدیث بیان کرو
2026-11-01 13:44:56
5
z1m33r
Z1M33R :
https://vt.tiktok.com/ZSgKeA6rk/
2026-11-01 14:27:47
0
user1826269931615
M Mansha :
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں حضرت ابوبکر صدیق کے دور میں حضرت عمر فاروق کے دور میں تین طلاق کو ایک مانا جاتا تھا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ ایک حد قائم کی ایک سزا قائم کی اس کے علاوہ مفتی صاحب خود فرما رہے ہیں کہ تین طلاق ایک ساتھ دینا ناجائز ہے حرام ہے ہو جاتی ہے یہ دو رائے معیار ہے اللہ کے نبی کی حدیث کی مخالفت میں مرفوع حدیث کے سامنے موقوف صحابہ کرام سے اور بہت سارے مسائل ہیں وہ فقہ حنفی بالکل مانتی نہیں ہے کتنے صحابہ کرام روایت پیش کر رہے ہیں تین طلاق کو ایک ہی ہوتی ہے ایک محفل میں اصل تو یہ ہے دینی ایک ہی چاہیے کوئی دے ہی دیتا ہے ایک محفل میں تین دیتا ہے پانچ دے جتنی وہ ہوتی ہے ایک ہی ہے ایک توہر میں ایک ہی ہوتی ہے
2026-11-02 06:14:46
1
shakirgeneralstore
ShakirGeneralStore :
muhtrm quran-o-hadees se proof krein na plz
2026-11-01 17:34:44
1
waheedbutt0120
Butt Kashmiri وحید بٹ :
اب تو مان لو مفتی صاحب نے حق اور باطل واضع کر دیا ھے 💯💯
2026-11-01 22:29:58
0
saqibss082
Saqibss143 :
2026-11-01 15:34:56
3
m.imranmughal24
m.imranmughal24 :
umer sadeq sb zanda bad
2026-11-01 12:26:22
4
samina.sabir5
Samina Sabir :
deoband zindabad
2026-11-01 16:23:04
1
zahidhussain5825
Zahid Hussain :
bhayi hdes btao
2026-11-01 16:20:45
1
.m.aam4
⚡FearlessFirecracker⚡ :
samjhna ke bt ha pr yaha sb ke samjh buth zada eis kya lya kese ko kuch smajh ni ata 😁
2026-11-01 10:19:26
1
user066625477
noman :
ye imamon k khilaf hin to ye quran hades ko kiun bhol gay kiun imam k ilawa kisi se bat ni karhy
2026-11-01 13:32:37
1
giguuggijg
cats :
excelent
2026-11-01 17:16:15
1
tohimadni
Madni :
حدیث
2026-11-01 12:26:50
0
tayyabaleembutt1
Tayyab Aleem BuTt :
پھر امام
2026-11-01 09:17:36
2
ch.sajid.kamboh7
Ch Sajid kamboh :
ماشاءاللہ
2026-11-01 16:10:43
1
z1m33r
Z1M33R :
https://vt.tiktok.com/ZSgmbNuJa/
2026-11-01 10:00:33
1
pharmacytechnician0
pharmacy Technician :
میں نے پوری تحقیق کی ہے یہ تیسری صدی کے ہیں انھوں نے کہا ہے کہ ایک گروہ ایک کا قائل ہے مفتی طارق مسعود صاحب اجماع کا غلط دعویٰ کرتے ہیں جبکہ تاریخ دیکھیں تو شروع سے اختلاف رہا۔ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پہلے بندے نہیں تھے
2026-11-01 12:31:41
0
user1826269931615
M Mansha :
2026-11-02 06:10:28
0
user1826269931615
M Mansha :
2026-11-02 06:11:22
0
javedmalik9978
Javedmalik :
اصل میں یہ مفتی صاحبان اور مولانا صاحبان جو اج کل فتوے دے رہے ہیں یا یہ بتا رہے ہیں یہ دیکھیں 1400 سال پہلے کی بتا رہے ہیں خلفاء کے دور کی بتا رہے ہیں انبیاء کے دور کی بتا رہے ہیں وہ خلفائے رشدین تھے بادشاہ تھے ان کے پاس پاور تھی ان کے پاس لا تھا اج یہ سارے معاملات نہیں ہیں اج ہم نے اپنے اس پاکستانی لا اور فیملی لا کو دیکھنا ہے اپ ذرا جیب میں سے شناختی کارڈ کو پھینک دے میں دیکھتا ہوں اپ کی زندگی کیسے چل سکتی ہے 1400 سال پہلے شناختی کارڈ تو نہیں تھا اپ اس کو اپنے سے دور نہیں کر سکتے یہ اس وقت کہاں حصہ ہے اسی طرح یہ طلاق کے جو معاملات ہیں وہ بھی پہلے پیپر ورک نہیں ہوتا تھا زبانی نکاح اور زبانی طلاق اج کل پیپر ورک ہے اپ کا نکاح ہوگا یونین کونسل میں رجسٹر ہوگا نادرہ اس کو سٹیٹس چینج کرے گا اسی طرح طلاق بھی ہے جب طلاق دی جاتی ہے تو یونین کونسل بلائے گی اس پہ شور تصدیق کرے گا پھر طلاق کا سرٹیفکیٹ ملے گا تو پھر نادرہ اپ کا سٹیٹس غیر شادی شدہ کا کر دے گا ان ساری چیزوں کے اوپر بھی بحث کریں نا صرف 1400 سال پہلے جو ہوا ہے اسے اج کے اوپر کیسے اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں اپ پاکستانی قانون کو تو دیکھیں سب سے پہلے یہاں پہ شریعت نافذ کریں اور پھر کہیں گے کہ ہاں جی شریعت کے مطابق یہ بات ٹھیک ہے شکریہ
2026-11-02 06:23:51
0
user1826269931615
M Mansha :
2026-11-02 06:11:45
0
user1826269931615
M Mansha :
2026-11-02 06:11:11
0
To see more videos from user @bin.siddique1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About