@nanhymuslman: پریشانی اور تنگی دور ہونے کی دعا 🤲 | ننھے مسلمان جب زندگی میں پریشانی، تنگی یا تکلیف آ جائے تو اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں۔ 🤲 آئیے آج ننھے مسلمانوں کو ایک خوبصورت دعا سکھاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین ❤️ چینل کو فالو کریں اور اسلامی معلومات بچوں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ #NanhayMusalman #IslamicDua #PareshaniKiDua #IslamicVideos #KidsIslamicLearning viral