مسٹر پتلو کو گرفتار کرنا چاہیے اس کی وجہ سے کتنے معصوم لوگ مر گئے ہیں 😭😭😭
2026-11-01 08:52:23
339
🌹MERA SAKON ALLAH🌹 :
🌹: کسی کا کوئی قصور نہیں یہ کسی کے کہنے پہ چلے کیوں جاتے ہیں جب اذان مسجد میں دی جاتی ہے اس ٹائم تو کوئی نظر نہیں اتا اور تھوڑے سے لالچ میں آ کر اتنے لوگ کہاں سے کہاں چلے جاتے ہیں
2026-11-01 09:49:24
280
ᥫ᭡፝֟፝ 💅🏻 :
نعرہ حیدری 🙏
2026-11-01 10:02:27
158
Imtiaz Ahmad :
😳😳😳😳
2026-11-01 07:36:57
283
Sbutt🇳🇴 :
Bless patlo 🤲 frm Norway🇳🇴
2026-11-01 09:33:47
20
zahidhanif829 :
ha g bhot acha ♥️👍
2026-11-01 13:49:54
0
Rana Asad 28 آلہ 😍😍 :
nice 👍 message Good 👍👍
2026-11-01 13:48:21
0
KING OF TIKTOK 💝 :
مجھے ایک مخلص دوست چاہیے girl
2026-11-01 10:30:15
68
👑👑Soniii koriii👑👑 :
good ❤️
2026-11-01 08:56:11
33
🫠ZOYA💝 :
kaya ya such ha 😳
2026-11-01 09:47:35
115
03264416429 :
ماشاءاللہ بہت اچھی بات کی مولانا صاحب 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-01 08:51:51
62
Shani jutt :
Allah
2026-11-01 09:48:21
53
𝑭𝒂𝒊𝒛𝒂⚜️ :
Allah oun ki mushkil asan kare
2026-11-01 08:24:30
64
sofi :
💸:جب قوموں کو شعور، تعلیم اور باعزت روزگار سے محروم کرکے مفت خوری اور غربت کا عادی بنا دیا جائے تو معاشرے میں ایسے افسوسناک واقعات جنم لینا بعید از قیاس نہیں۔ ایسی عوام اپنے بنیادی حقوق کے لیے کبھی متحد ہو کر آواز نہیں اٹھا سکے گی، کیونکہ جب مفت خوری عادت بن جائے اور خودداری دم توڑ دے تو حق مانگنے کا شعور بھی ختم ہونے لگتا ہے۔