@ego.theory786: آج خود سے ایک وعدہ کر کہ تو کبھی ایسا نہیں ہونے دے گا🥷 جس باپ نے اپنی خواہشات کا گلا گھونٹا، اپنی ضروریات دفن کیں اور اپنی زندگی کی خوشیاں تجھ پر نچھاور کر دیں، اُس کے بڑھاپے کو تیری ناکامی کا بوجھ نہیں اٹھانا چاہیے! کب تک آرام کی نیند سوئے گا؟ کب تک بہانے بنا کر اپنا وقت برباد کرے گا؟ اٹھ! اپنی سستی کو کچل، غربت سے لڑ، اپنی اوقات سے بڑی سوچ رکھ اور اپنی محنت سے وہ مقام حاصل کر جس کا خواب تیرے باپ نے دیکھا تھا! یاد رکھ! تیرے باپ نے اپنی جوانی تیرے مستقبل پر قربان کی ہے، 🔥 اب تیری باری ہے! انہیں وہ تمام آسائشیں دینے کی جن کے وہ حقدار ہیں، #nevergiveup #successmindset #struggle #getup #egotheory