سب سے بڑی غلطی اس عوام کی اپنی ہے جنہوں نے اپنی عزت نفس اور خودی کو زوال پذیر کیا ہوا ہے تبھی دوسروں کے در پر جھکنا پڑ رہا ہے کسی نے سچ کہا تھا یہ قوم نہیں صرف ہجوم ہے اور کہیں بھی تماشہ لگا کر ان کو اکٹھا کیا جا سکتا ہے اج یہ ثابت ہو رہا ہے بھئی جب تک لالچ کا چورن بکے گا تب تک یہ عوام بھی پھدو بنتی رہے گی کیونکہ عوام کا سب سے زیادہ قصور ہے یہی عوام جب کوئی سیاست دان حکمران اشرافیہ یا کوئی سلیبرٹی ان کے علاقہ میں اتے ہیں تو یہ ڈھول کی تھاپ پر ناچ ناچ کر گھنگرو توڑتے ہیں اور استقبال کرتے ہیں خوشامد کرتے ہیں اور سیلفیاں بناتے ہیں انہی لوگوں نے ایسے لوگوں کو اپنے سروں پر بٹھا کر ان کی انا اور تکبر بڑھایا ہوا ہے اور ان کو فرعون بنا دیا ہے پھر اللہ تعالی کی طرف سے بھی ایسی قوم کے لیے ذلت اور رسوائی ہی رہتی ہے بھئی اپنے اپ پر بھروسہ کرو اپنی نیت ٹھیک کرو محنت کرو اور عزت نفس کو پہچانو اور خوددار بنو نہ کسی کے در پر جھکو ورنہ اسی طرح ذلالت ملتی رہے گی
اقبال نے کیا خوب کہا تھا جس ایک سجدہ کو تو گرا سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے نجات تجھ کو۔،،،
2026-11-01 13:28:08
0
Salman mughal :
اگر یہی ساری لالچی عوام پیٹرول مہنگا ہونے پر اپنے لیے، عوام کے لیے اور دوسروں کے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکل آئے تو سارے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ مگر افسوس، ان کی قسمت میں شاید ذلیل ہونا ہی لکھا ہے۔
2026-11-01 13:40:06
0
بلاول رانا ❤️ 8763 لکی :
❤️❤️❤️
2026-11-01 08:05:16
2
🦁A-F-A-Q🦁786 :
♥️♥️♥️
2026-11-01 09:42:58
2
𑣲𝑨𝒒𝒊𝒃🫀𝐴𝑙𝑖𓍢ִ໋🌷͙֒A❤️F :
♥️♥️♥️
2026-11-01 10:24:07
1
daudsulehri601 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 08:35:01
2
Ensign impex :
😍😍😍
2026-11-01 08:45:07
2
Tariq Civil :
🌷🌷🌷
2026-11-01 10:08:11
1
Jutt :
👍
2026-11-01 10:09:18
1
shoaib khan dodha :
🥰🥰🥰
2026-11-01 14:07:50
0
DAKHO™ :
❤️❤️❤️
2026-11-01 13:56:56
0
chandali1248a :
🥰🥰🥰
2026-11-01 14:06:54
0
SOBHAN :
🥰🥰🥰
2026-11-01 14:20:27
0
Adil :
😢😢😢
2026-11-01 10:18:12
0
To see more videos from user @ashfaqsulehria0999, please go to the Tikwm
homepage.