@m.psl39: بھائی ایک آفریدی پاکستان کے پاس ہے تو دوسرا آفریدی عمان کے پاس بھی موجود ہے! یہ صاحب بھی کسی سے کم نہیں، صرف 12 گیندوں پر 53 رنز جڑ دیے ہیں۔ عمان اس وقت پاکستان کا بھرپور مقابلہ کر رہا ہے۔ صرف 3.3 اوورز میں عمان کا اسکور 83 رنز ہو چکا ہے۔ بھائی، یہ تو چھکوں کی بارش ہو رہی ہے!

Mpsl39
Mpsl39
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 01 November 2026 07:39:25 GMT
6444
196
1
0

Music

Download

Comments

tiktok.comalibhai4
Alibahi :
[Sad][Sad][Sad]
2026-11-01 08:03:50
0
To see more videos from user @m.psl39, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About