@tiem_cua_mei: Kẹo cao su

Tiệm của Mei 🍡
Tiệm của Mei 🍡
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 01 November 2026 07:41:29 GMT
347
7
1
2

Music

Download

Comments

.haii_.yenn
gấu riviu 🐷 :
keo ăn ngon lắm
2026-11-01 09:26:41
0
To see more videos from user @tiem_cua_mei, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ زخم واقعی ایسے ہوتے ہیں جنہیں دنیا دیکھ نہیں سکتی، مگر انسان اُن کا درد ہر روز اپنے اندر محسوس کرتا ہے۔ 💔🥀 کبھی کسی کے الفاظ،انسان کے اندر سے ہنسنے کی وجہ تک چھین لیتے ہیں۔ پھر وہ محفلوں میں مسکراتا تو ہے، مگر اُس مسکراہٹ کے پیچھے چھپی تھکن کوئی نہیں دیکھ پاتا۔  کچھ یادیں صرف یاد نہیں ہوتیں، وہ انسان کے اندر ایک ایسا درد چھوڑ جاتی ہیں جسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ معاف کرنا خوبصورت عمل ہے، مگر ہر زخم کو فوراً بھول جانا ضروری نہیں۔ کبھی کبھی انسان بدلہ لینے کے بجائے معاملہ اللہ کے سپرد کر دیتا ہے، کیونکہ اُسے یقین ہوتا ہے کہ اُس کے دل کی وہ تکلیف بھی اللہ جانتا ہے جسے دنیا نے کبھی سمجھنے کی کوشش نہیں کی۔ اور سچ تو یہ ہے کہ دل توڑنے والے شاید یہ بھول جائیں کہ انہوں نے کسی کے ساتھ کیا کیا، مگر جس دل نے سب کچھ خاموشی سے سہا ہو، اُس کے لیے خود کو دوبارہ سنبھالنا بھی ایک بہت بڑی جدوجہد ہوتی ہے۔ 🥺🖤 #standwithkashmir #fypシ #onemillionaudition #fypシ゚viral #veiwsproblem

About