@luqman.shokat: حکیم لقمان سے کسی نے پوچھا! کیا زندگی میں موت سے تلخ لمحہ کوئی ہو سکتا ہے؟ فرمایا: "جب کوئی صاحبِ ظرف کسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے" یہ لمحہ موت سے بھی زیادہ اذیت ناک ہوتا ہے، جب عزت دار انسان کو مجبوری میں کم ظرف کے سامنے جھکنا پڑے۔ #HakeemLuqman #AqwalEZareen #UrduQuotes #DeepLines #ZindagiKiHaqiqat