@gwankebalochistan3: تربت: ریاستی حمایت یافتہ مسلح گروہ کے ہاتھوں کم سن طالب علم جبری لاپتہ تربت کے علاقے گیبن میں گزشتہ شب 28 اکتوبر کو تقریباً رات 2 بجے، ریاستی حمایت یافتہ مسلح گروہ نے ایک گھر میں گھس کر 16 سالہ طالب علم شمشیر احمد ولد منیر احمد نادل کو زبردستی اپنے ہمراہ اغوا کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، "ڈیتھ اسکواڈز" کے نام سے پہچانے جانے والے اس مسلح گروہ کے گھر پر دھاوے اور گرفتاری کے بعد سے شمشیر احمد کا کچھ پتہ نہیں ہے اور وہ تب سے لاپتہ ہیں۔ #SaveBalochStudents #EndEnforcedDisappearances #ReleaseShamsher