@khawarsultan253: ٹیم سرسبز جہانگیر کلاں ماشاءاللہ اج یکم نومبر 2026 الحمدللہ ٹیم سر سبز نے سب سے پہلے سر سبز گرین پارک میں پانی لگا کر اپنے کام کا اغاز کیا اور اس کے بعد گاؤں کی طرف جانے والی سڑک کی رپیرنگ کا اغاز کیا اللہ تبارک و تعالی ٹیم سرسبز کے ہر نوجوان کی دل کی مرادوں کو پورا فرمائے اور ان کو دنیا اور اخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے امین ثم امین