@usama_editor3956: عباس آفریدی بانگ کانگ سکسز 2026 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے! 21 MINUTES AGO پاکستانی آل راؤنڈر نے صرف 4 میچز میں 216 رنز بنا کر فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی جبکہ خالد شاہ 186 اور عثمان علی 185 رنز کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔