@voice.of.quran429: اس ایت کو پڑھ کے یقین ہوتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو دعاؤں کو سنتا ہے اور کوئی نہیں ہے جو تکلیفوں کو دور کرتا ہے اور کوئی نہیں ہے جو اسانیاں دیتا ہے ۔۔ أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّوءَ بھلا وہ کون ہے کہ جب کوئی بے قرار اسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے اور تکلیف دور کر دیتا ہے [القرآن، 27:62] #quran #dua #fyu #zindagi #for