@farahjahan012: کبھی کبھی رشتوں میں ناراضی سے زیادہ اہم ایک دوسرے کو سمجھنا ہوتا ہے… کیونکہ کچھ فاصلے ایسے ہوتے ہیں جہاں انسان چاہ کر بھی واپس نہیں آ پاتا۔ 🥀❤️🩹 جو دل سے اپنے ہوں، انہیں وقت رہتے منا لینا چاہیے، ورنہ بعد میں صرف یادیں اور پچھتاوے رہ جاتے ہیں۔ 💔✨ #محبت #رشتے #ناراضی #غلط_فہمیاں #احساس