@mub1tk: ماں باپ دنیا کی سب سے بڑی نعمت اور رحمت ہیں۔ جب تک ان کی دعا آپ کے ساتھ ہے، اللہ آپ کو عزت، رزق اور کامیابی دیتا رہتا ہے۔ جس دن انسان اپنے ماں باپ میں عیب نکالنے لگے، ان سے اکتانے لگے یا انہیں بوجھ سمجھنے لگے، تو سمجھو اس کی بدبختی شروع ہو گئی ہے۔ کیونکہ ماں باپ کی ناراضگی کے بعد انسان اللہ کی نظروں میں گر جاتا ہے اور پھر اسے لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانا پڑتا ہے، چاہے وہ پیسے کی بھیک ہو، عزت کی ہو یا سکون کی۔ یہ ایک تنبیہ ہے کہ والدین کی قدر ان کی زندگی میں کر لو۔ #LifeLesson #ParentsLove #fypシ #ماں_باپ_کی_قدر #والدین
r muj apni zndg main ik br lgy JB yteem hoi to smj aya kya kho dea main ny
2026-11-02 12:13:58
0
Dr tayyab :
100 percent
2026-11-01 11:28:14
1
Mahr Ubaid Naseem :
weldon brother
2026-11-02 07:51:24
1
Asma Zam :
Beshak.
2026-11-01 18:27:20
1
محمد انس شیخ :
اگر ایک بھائی چوریاں ڈکیتیاں کرے لوگوں کی عزتوں کے ساتھ بھی کھیلے اور دوسرے بھائی اس کی وجہ سے آئے روز پولیس تھانے کے چھتر کھائیں اور اس کی روٹین ہو 25.30سال سے اور ماں باپ پھر یہی بولیں کہ اس بھائی کے پیچھے چلو اس کے ہر گندے کام کی حمایت کرو