@noorahmed3344: وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا 🥀💯 کسی کے راستے میں کانٹے مت بچھاؤ، کیونکہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ آج کسی کی مجبوری ہے، کل تمہاری بھی ہو سکتی ہے۔ یاد رکھو، دوسروں کے لیے راستے آسان بناؤ، کیونکہ زندگی ایک چکر ہے۔ 🖤🥀 #زندگی_کی_حقیقت #اردو_اقوال #سچ_بات #LifeQuotes #TikTok