ان لوگوں کے رویّے کو دیکھو، یہ کبھی اپنے حق کے لیے باہر نہیں نکلتے۔ لیکن جیسے ہی انہیں پتا چلا کہ اس ایونٹ میں گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور کچھ پیسے ملنے ہیں، تو یہ لوگ اپنا شہر چھوڑ کر دوسرے شہروں میں صرف لالچ اور بھوک ننگ کی خاطر پہنچ گئے۔
افسوس! یہی حال ہے ہمارے ملک کا۔ جہاں اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کا وقت آتا ہے، وہاں خاموشی چھا جاتی ہے، لیکن جب ذاتی فائدے کی بات ہو تو سب سے آگے نظر آتے ہیں..۔
2026-11-01 12:32:19
14
Riea chohdry :
dia kuch b ni
2026-11-01 12:55:24
20
Muhammad shaukat 78 :
انا للہ وانا الیہ راجعون جہالت کی انتہا
2026-11-01 15:26:54
7
DC Mughal 👑 :
2026-11-01 11:08:27
27
Maher Gee :
take action strongly
2026-11-01 11:19:25
8
🇬🇧No Name Smile 760🇬🇧 :
جب قوموں کو شعور، تعلیم اور باعزت روزگار سے محروم کرکے مفت خوری اور غربت کا عادی بنا دیا جائے تو معاشرے میں ایسے افسوسناک واقعات جنم لینا بعید از قیاس نہیں۔ ایسی عوام اپنے بنیادی حقوق کے لیے کبھی متحد ہو کر آواز نہیں اٹھا سکے گی، کیونکہ جب مفت خوری عادت بن جائے اور خودداری دم توڑ دے تو حق مانگنے کا شعور بھی ختم ہونے لگتا ہے۔
2026-11-01 12:53:21
6
Rafay•_•Shk 🦂♏ :
patlo ko b arrest kro phir bat krna
2026-11-01 11:19:40
23
czlion201 :
CCD please check
2026-11-01 16:03:08
7
sweet Abdullah :
arrested karye plz take kal koi Ur tik toker joth na bolye
2026-11-01 13:09:15
4
Chota Murad saeed :
jhooot
2026-11-01 16:49:34
0
Malika Official :
@Malika Official:jo Apni kmai ka maza ha wo Kisi k dene pr n'y pta n'y log kb samje gae
2026-11-01 18:00:54
1
انجم JUTT🦋🇮🇹(Scorpio)🦋🇵🇰 :
2026-11-01 16:24:56
2
No name :
دکھاوا کرنا اچھی بات ہوتی تو اسلام کبھی منع نا کرتا دکھاوے سے۔
2026-11-01 13:19:29
3
سید عرفان حیدر :
7 ادمی مرے ہیں😭
2026-11-01 11:05:14
5
🕊️چھت یاراں دی ڈیرے والی 🚩 :
2026-11-01 15:42:42
2
abid :
جب قوموں کو شعور، تعلیم اور باعزت روزگار سے محروم کرکے مفت خوری اور غربت کا عادی بنا دیا جائے تو معاشرے میں ایسے افسوسناک واقعات جنم لینا بعید از قیاس نہیں۔ ایسی عوام اپنے بنیادی حقوق کے لیے کبھی متحد ہو کر آواز نہیں اٹھا سکے گی، کیونکہ جب مفت خوری عادت بن جائے اور خودداری دم توڑ دے تو حق مانگنے کا شعور بھی ختم ہونے لگتا ہے۔
2026-11-01 14:05:06
2
AZHAR LoHaR :
patlo bahi ♥️
2026-11-01 10:42:59
10
Piyari Rimsha 😃 :
لیجنڈز کہاں ہیں😅
2026-11-01 12:08:52
5
FARHAN KAMBOH :
اصل ذمہ دار تو انتظام یہی بنتی ہے جنہوں نے اسٹیڈیم میں اس طرح کے ایونٹ کی اجازت دی اور انتظامات ناقص اس پہ کسی کا کوئی قصور نہیں انتظامیہ کا قصور ہے کاروائی انتظامیہ بھی ہونی چاہیے
2026-11-01 17:02:00
1
Mussa :
Ais patlu ko arrest kr ly
2026-11-01 16:18:11
2
Roman king :
Patlo k sakht se sekht saza hona chai haa 25 sal jail hona chai haa
2026-11-01 12:16:57
3
Hamid Bajwa :
Lanat hai Bai hamari Awam pay
2026-11-01 12:38:55
2
To see more videos from user @samaadigital, please go to the Tikwm
homepage.