@dr.hussain20: #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #creatorsearchinsights #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚ @MOUNTAIN KING @Mr. Saud Shah @Voiceup Pakistan for appointment watsapp 03044594642Cervical radiculopathy (گردن کے اعصاب کا دبنا) ایک ایسی کیفیت ہے جس میں گردن کے مہرے یا ڈسک کی وجہ سے اعصاب پر دباؤ پڑتا ہے، جس سے درد اور سن ہونے جیسی علامات پیدا ہوتی ہیں۔ علامات گردن سے کندھے اور بازو تک درد جانا ہاتھ یا انگلیوں میں سن ہونا یا جھنجھناہٹ بازو یا ہاتھ میں کمزوری گردن حرکت دینے سے درد بڑھنا بعض اوقات گرفت کمزور ہونا وجوہات Cervical disc herniation (ڈسک کا باہر نکلنا) Cervical spondylosis (گردن کے مہروں کا گھسنا) اعصاب کے راستے کا تنگ ہونا تشخیص کے ٹیسٹ Clinical examination: اعصابی طاقت، حس اور reflexes