@s37ali: آج کے اس جدید دور میں ہر شخص بس مشہور ہونا چاہتا ہے چاہے پھر اس کے لئے اسے غلط راستہ اپنانا پڑے اسے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر حقیقت اس کے برعکس ہے آپ جتنے بھی مشہور ہو جاؤ اک دن بھلادیئے جاؤ گے تو بہتر یہی ہے کے اپنے اعمال کو درست کریں اور اس دنیا کی تیاری کریں جہاں ہر ایک کو جانا ہے، #video #tiktok #tranding #fyp #viral