@anonim.interlink: Beyond holding tokens, InterLink plans staking and vITLG upgrades to encourage ecosystem participation. Understand the difference between transferable ITLG and non-transferable vITLG, and follow official announcements for details. #InterLink #ITLG #ITL

Anto | Interlink Labs 🇮🇩
Anto | Interlink Labs 🇮🇩
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 01 November 2026 11:23:43 GMT
111
7
3
0

Music

Download

Comments

hu.l0140
Huê Lê :
💓💓💓Good
2026-11-01 11:57:44
0
muhamad.sofyani
Muhamad Sofyani :
🤩
2026-11-01 12:34:03
1
To see more videos from user @anonim.interlink, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ لوگ واقعی الجھنوں کی مکمل کتاب ہوتے ہیں، جنہیں پڑھنا تو دور، کبھی کبھی وہ خود بھی خود کو سمجھ نہیں پاتے۔ بظاہر سب کچھ معمول کے مطابق چل رہا ہوتا ہے، مگر اندر نہ جانے کتنے سوال، کتنی ادھوری خواہشیں اور کتنی ایسی باتیں ہوتی ہیں جن کا ذکر کسی سے ممکن نہیں ہوتا کبھی دلکچھ چاہتا ہے اور دماغ کچھ اور سمجھاتا ہے، کبھی سب ٹھیک ہوتے ہوئے بھی کچھ ٹھیک نہیں لگتا، اور کبھی انسان خود نہیں جان پاتا کہ آخر اسے کس چیز کی کمی محسوس ہو رہی ہے عجیب کیفیت ہوتی ہے جب انسان دوسروں کو سمجھاتے سمجھاتے خود اپنی ہی الجھنوں میں گم ہو جائے، جب ہنسی کے پیچھے چھپی اداسی کی وجہ بھی خود سمجھ نہ آئے، اور جب تنہائی میں بیٹھ کر بھی اپنے خیالوں سے جان نہ چھوٹے۔ شاید ہر انسان کے اندر ایک ایسی دنیا ہوتی ہے جہاں وہ خود بھی اجنبی ہوتا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ہر شخص کی زندگی ایک الگ کہانی ہے، مگر کچھ الجھنیں ایسی ہوتی ہیں جو تقریباً ہر دل میں ایک جیسی ہوتی ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ کوئی انہیں لفظوں میں بیان کر دیتا ہے، اور کوئی ساری عمر خاموش رہ کر بھی خود کو سمجھا نہیں سکتا🙂❤️‍🩹 #foryoup #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypppppppppppppp #asethtic #poetry @TikTok @NiZamm.

About