@jimmykhokhar99: Repost Request 🥺🥀💯 Caption 👇🥀🥺 تحریر لازمی پڑھیں تم جہاں بھی ہو، جیسے بھی ہو، ویسے ہی رہنا، تمہیں پانا ضروری نہیں، تمہارا ہونا ضروری ہے۔ تم میری قسمت میں لکھے جاؤ یا نہ لکھے جاؤ، تمہارا میری دنیا میں ہونا ضروری ہے۔ تم سے روز بات ہو، یہ بھی لازم نہیں، بس تمہاری خیریت کی خبر ملتی رہے، یہی کافی ہے۔ میں تمہیں اپنی محبت میں قید نہیں کرنا چاہتا، میں تو بس تمہیں ہر حال میں خوش دیکھنا چاہتا ہوں۔ تم میرے نصیب میں رہو یا کسی اور کی زندگی بن جاؤ، میری دعاؤں میں تمہارا رہنا ضروری ہے۔ #zouqeishqofficial #foryou #foryoupge #viral #fyp