@shairjatt01: کچھ ملاقاتیں ہمیشہ کے لیے ادھوری رہ جاتی ہیں۔ سوچا تھا پھر بیٹھیں گے، ہنسیں گے، باتیں کریں گے... مگر قسمت نے وہ صفحہ بند کر دیا۔ اللہ تمہاری مغفرت فرمائے، تمہاری قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ