@phuquoceasytrip: Bro, Phu Quoc is calling ... 📞📞 #VietnamTravel #PhuQuoc #ThingsToDoInPhuQuoc #PhuQuocTravel #PhuQuocEZTrip

PHU QUOC EZ TRIP
PHU QUOC EZ TRIP
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 01 November 2026 11:57:30 GMT
12470
494
2
153

Music

Download

Comments

nurulshazerin87
LynN :
Eeemmmmm asik lalu je….. sabooolah tengah Simpan duit niii 🥲😂
2026-11-06 07:29:29
0
ay_marala
Аймарал💖🇹🇲 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 10:07:28
0
To see more videos from user @phuquoceasytrip, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پہلے تمہاری یاد بہت تڑپایا کرتی تھی… پہلے جب تم یاد آتے تھے تو میرا دل شدتِ کرب سے تڑپ اٹھتا تھا۔ بہت روتی تھی میں، بےآواز چیخنے کو دل چاہتا تھا، مگر آواز حلق میں ہی کہیں دم توڑ دیتی تھی۔ روتے روتے آنکھ لگ جاتی، اور جب آنکھ کھلتی تو آنسو یوں بہنے لگتے، جیسے پوری رات تمہارے بچھڑنے کا ماتم کرتی رہی ہوں۔ نہ پوچھو، تمہارا بچھڑ جانا میرے لیے کتنا اذیت ناک تھا۔ تمہارے بغیر ہر لمحہ ایک عذاب تھا، ہر سانس میں تمہاری کمی کا احساس تھا۔ مگر اب… اب تمہاری یاد آتی ہے تو درد تو ہوتا ہے، مگر آنکھیں اشک بار نہیں ہوتیں۔ دل چیخنے کو نہیں چاہتا، بس خاموش ہو جاتا ہے۔ ایک گہری، ناقابلِ بیان تکلیف دل کے اندر کہیں اتر جاتی ہے، جسے نہ کسی سے کہہ سکتی ہوں، نہ کسی کو محسوس کرا سکتی ہوں۔ اب تمہاری یاد میں آنسو نہیں آتے، بس دل خاموشی سے تمہارا نام لیتا ہے۔ شاید اب صبر آ گیا ہے… شاید دل نے یہ حقیقت تسلیم کر لی ہے کہ تم اب کبھی لوٹ کر نہیں آؤ گے۔ مگر عجیب بات ہے نا… دل یہ بھی جان چکا ہے کہ تمہارا لوٹنا اب ممکن نہیں، پھر بھی تم کہیں نہ کہیں میرے دل میں آج بھی موجود ہو۔ تمہاری موجودگی کا ایک دھندلا سا احساس آج بھی میرے ساتھ رہتا ہے۔ تم نہیں ہو، مگر تمہاری یاد ہے… تمہاری آواز نہیں، مگر تمہارا احساس ہے… اور شاید یہی محبت کا سب سے گہرا درد ہے، کہ انسان کسی کے بغیر جینا تو سیکھ لیتا ہے، مگر اُس کے ہونے کا احساس کبھی دل سے مٹا نہیں پاتا۔

About