@sam_editz94: دوسروں کی سنی سنائی باتوں پر اپنے رشتوں کا فیصلہ مت کریں، بعض لوگ اتنی چالاکی سے غلط فہمیاں پیدا کرتے ہیں کہ انسان اپنے ہی مخلص رشتوں سے بدظن ہو جاتا ہے۔کیونکہ لوگ تو اپنی بات کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں، مگر ٹوٹے ہوئے رشتوں کا درد عمر بھر ساتھ رہتا ہے۔کسی تیسرے شخص کی باتوں کو اتنی اہمیت مت دیں کہ برسوں کی محبت، اعتماد اور اپنائیت چند لمحوں میں ختم ہو جائے۔ہر کسی کی بات پر یقین کرنا عقل مندی نہیں ہوتا ، خاص طور پر جب بات اپنے رشتوں کی ہو۔ کیونکہ لوگ کہانیاں اپنے مطلب کے مطابق سناتے ہیں اور نقصان کسی اور کا ہو جاتا ہے۔ 💯🥺🙇🏻‍♀️🥀 #fyp #sad #viral #viralvideo #trending

꧁Sαм꧂
꧁Sαм꧂
Open In TikTok:
Region: FR
Sunday 01 November 2026 11:58:49 GMT
3453
153
2
13

Music

Download

Comments

blackheart89w
— это любовь.☜(`o´) :
2026-11-01 13:31:03
0
balochzadikids
𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇 𝐙𝐀𝐃𝐈 𝐊𝐈𝐃𝐒 :
caption copy
2026-11-01 16:07:07
0
To see more videos from user @sam_editz94, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About