@nxtworths: ختمِ بخاری کی اس روح پرور محفل نے آج دل کو پھر اُن حسین دنوں میں پہنچا دیا جب مدینۃ المنورہ کی پاکیزہ فضاؤں میں علمِ دین حاصل کیا کرتے تھے وہ مدینے کی گلیاں وہ درسگاہ کے خوبصورت لمحات اساتذہ کی شفقت دوستوں کی محبت اور علم کی وہ محفلیں سب کچھ آج آنکھوں کے سامنے گھومنے لگا وقت تو گزر گیا مگر مدینے میں گزارے ہوئے وہ دن آج بھی دل کے کسی کونے میں ویسے ہی آباد ہیں کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جو کبھی پرانی نہیں ہوتیں اور مدینے کی یادیں تو دل سے کبھی جدا ہی نہیں ہوتیں🥺📚🕌 𝗡ꭗ𝗧︱𝗪𝗢𝗥𝗧𝗛 🥀🦢 . . . #nxtworths #lahorepakistan #fyp