@chuzachuzy7: میں آپ سے گیلے شکوے کرو گی کیو کی میں آپ سے بہت پیار کرتی ہو بُہت آپ جانتے میرے ِزندگی کیا کیسے ہو گئی ہے اور آپکی بنا میں نہیں جے سکتی مگر آپ۔ مجھے تکلیف میں دیکھ رہی ہے فہر بھی آپکو احساسِ نہیں ہو رہا ہے اس لیے مجھے غسہ آتا ہے بُہت کی میں نے خود کو تباہ کر دیا ہے فہر بھی میرے قدر اہمیت نہیں ہے وہی میں کتے کی طرح ہو بھوک رہی ہو #couplegoals #loveyou #unfrezzmyaccount #deeplines #heartbroken