@vehariwasa: واسا کے معزز صارفین سے گزارش ہے کہ اپنے واسا کے واجبات (بل) بروقت ادا کریں تاکہ سروس کی فراہمی بلا تعطل جاری رہ سکے۔ 📅 آخری تاریخ: 10 نومبر 2026 بل ادا نہ کرنے کی صورت میں آپ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے۔ اہم ہدایات: * رقم کی وصولی کے لیے اضافی چارجز عائد کیے جاسکتے ہیں. * سخت قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے. * آپ کا سیوریج کنکشن کاٹ دیا جاسکتا ہے. براہ کرم تمام واجبات 10 نومبر 2026 سے پہلے جمع کروادیں. واسا وہاڑی (Punjab WASA Vehari) صاف شہر، محفوظ شہری (Clean City, Safe Citizens) شکایت کے لیے ہیلپ لائن نمبر 1334 واٹساپ نمبر 03295375500