@muslim.1.1: emam💫 #engineermuhammadalimirza #foryou

MUSLIM
MUSLIM
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 01 November 2026 12:27:30 GMT
3293
462
8
6

Music

Download

Comments

user4792214953
m khan :
allah
2026-11-01 14:43:42
0
ali.raza.74264
Ali Raza 7426 :
❤️❤️❤️
2026-11-01 18:43:19
0
littleprime786
little prime 🇵🇰 :
❤️
2026-11-01 17:40:49
0
sudheerkhoso
Sudheer Khoso :
😭😭😭
2026-11-01 14:35:57
0
younsdrishak____302
Younis drishak :
🌹🌹🌹
2026-11-01 12:36:33
0
emam.82
emam82 :
❤️❤️❤️
2026-11-01 12:32:08
0
captain.aziz0
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ :
گناہوں سے واپسی کا راستہ اتنا کٹھن کیوں ہے؟ کبھی دل میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ جب میں نے اللہ کی خاطر ایک برائی چھوڑ دی، تو اللہ نے اُس سے نکلنے کا راستہ فوراً آسان کیوں نہیں کر دیا؟ میں نے پلٹنے کا فیصلہ تو کر لیا تھا، پھر خواہش کیوں باقی رہی؟ وہی خیال بار بار کیوں آتا ہے؟ دل دوبارہ اسی دروازے کی طرف کیوں دیکھتا ہے جسے بڑی مشکل سے بند کیا تھا؟ شاید اس لیے کہ گناہ چھوڑ دینا ایک لمحے کا فیصلہ ہو سکتا ہے، مگر گناہ سے دل کا نکلنا ایک سفر ہے۔ ایک بچے کو دیکھیں۔ ماں اسے بار بار منع کرتی ہے کہ وہاں مت جاؤ، تمہیں چوٹ لگ جائے گی مگر بچہ نہیں سمجھتا۔ اسے ماں کی پابندی سختی محسوس ہوتی ہے، کیونکہ اُس نے ابھی چوٹ کا درد نہیں دیکھا۔ پھر ایک دن وہی بچہ حد پار کرتا ہے اور زخمی ہو جاتا ہے۔ اب چوٹ لگنے کے بعد زخم فوراً ٹھیک نہیں ہوتا۔ کبھی درد کم ہوتا ہے، کبھی اچانک ٹیس اٹھتی ہے، کبھی زخم بھرنے لگتا ہے مگر ذرا سی بےاحتیاطی اسے پھر ہرا کر دیتی ہے۔ شاید گناہوں سے واپسی بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ آپ توبہ کر لیتے ہیں، مگر کچھ زخم فوراً نہیں بھرتے۔ کچھ عادتیں پیچھا کرتی ہیں کچھ یادیں واپس بلاتی ہیں کچھ خواہشیں دوبارہ سر اٹھاتی ہیں اور کبھی وہی چیز جسے چھوڑ کر آئے تھے، اچانک پہلے سے بھی زیادہ خوبصورت دکھائی دینے لگتی ہے۔ تب شاید اصل امتحان شروع ہوتا ہے۔ گناہ چھوڑ دینا ہی توبہ کا پورا سفر نہیں، گناہ کی طرف واپس جانے کی طاقت رکھتے ہوئے اللہ کے لیے رک جانا بھی اس سفر کا حصہ ہے۔ اور پھر سب سے مشکل وقت وہ آتا ہے جب وہ بچہ اپنے اردگرد دیکھتا ہے اور تقریباً ہر دوسرا شخص اسی “شرارت” میں مصروف نظر آتا ہے جس نے کبھی اسے زخمی کیا تھا۔ وہ سوچتا ہے: یہ سب کر رہے ہیں، پھر میں کیوں نہیں؟ یہ لوگ تو خوش دکھائی دیتے ہیں۔ انہیں تو کچھ نہیں ہوا۔ مگر ایسے وقت میں دوسروں کے چہروں کو نہیں، اپنے زخم کو یاد رکھنا۔ وہ رات یاد رکھنا جب تم اندر سے ٹوٹے تھے۔ وہ بےچینی یاد رکھنا جسے کسی کو سمجھا بھی نہیں سکتے تھے۔ وہ لمحہ یاد رکھنا جب تمہیں لگا تھا کہ اب سب کچھ کھل جائے گا، مگر اللہ نے تمہاری پردہ پوشی کی۔ وہ وقت یاد رکھنا جب تمہارے پاس خود کو بچانے کی طاقت نہیں تھی، پھر بھی کسی طرح اللہ نے تمہیں وہاں سے نکال لیا۔ اپنی توبہ کو دوسروں کے گناہوں سے مت ناپنا ہر شخص کی کہانی اللہ کے ساتھ الگ ہے۔ تمہیں نہیں معلوم جو شخص آج ہنستا ہوا اس راستے پر چل رہا ہے، اس کے دل میں کیا چل رہا ہے، اس کا انجام کیا ہوگا، یا اللہ اسے کب واپس بلائے گا۔ تم صرف اپنی کہانی جانتے ہو۔ اور تمہاری کہانی میں ایک حقیقت لکھی ہوئی ہے: ج
2026-11-01 18:36:41
0
To see more videos from user @muslim.1.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About