@user8128600209915: کبھی کبھی دوسروں کو کھونے کے خوف میں ہم خود کو اتنا کھو دیتے ہیں کہ اپنی ہی نظروں میں گرنے لگتے ہیں۔ ہر رشتے کو بچاتے بچاتے اپنی عزتِ نفس، اپنا سکون اور اپنی پہچان داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ پھر ایک دن احساس ہوتا ہے کہ جنہیں منانے میں عمر گزار دی، اُن کے لیے خود کو کتنی بار توڑا۔ شاید اب وقت ہے کہ دوسروں سے پہلے خود کو اہمیت دی جائے، کیونکہ اپنی ذات سے بے وفائی کرکے کوئی رشتہ نہیں نبھایا جا سکتا۔ #creatorsearchinsights #fyp #viral #tiktok #unfrezzmyaccount