@baldia.updates.01: ٹی ایم سی بلدیہ ٹاؤن کی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم کا تجاوزات کے خلاف آپریشن ٹی ایم سی بلدیہ ٹاؤن کی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم کی جانب سے بلدیہ ٹاؤن A-25 بس اسٹاپ، گلشن مزدور، مفتی محمود چوک اور شاہراہِ وقاص پر تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن کیا گیا #TMCBaldiaTown #AntiEncroachment
BS gareeBOo Ko TanG karOo Panii bajliii GaSs nai ha RoZagar bey CheeN lya GareeBOo ka
2026-11-01 13:24:12
2
khan :
12d Ker be safi ho[Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-01 21:01:17
0
Mohammad Rafique :
رشید آباد بھی بلدیہ ٹاؤن میں آتا ھے جناب
2026-11-02 03:55:01
0
Naeem :
Chandni Chowk ABL se lekar Suaad Bakery tak Road ke dono atraf inka safaya karo please
2026-11-01 17:53:18
0
Karachi ka hu yar :
baldia ki galiyo ka bhi wesit kro zra
2026-11-01 15:30:23
0
Dost Muhammad :
2026-11-01 20:58:02
0
RحMت Aلi خAن :
صرف غریبوں کو ہی اٹھانے کی ہمت ہے باقی تو پیسوں سے انکے منہ اور آنکھیں بند کر دیا کرتے ہیں
2026-11-01 16:38:56
0
HAMEED :
بھائی یہ جو سٹال لگے ہوتے ہیں غلط لگے ہیں اپ اٹھا رہے ہو وہ بھی قانونی طریقے سے ٹھیک ہے مگر اس مسئلے کا کوئی حل نہیں ہوا نا یہ غریب لوگ کہاں جائیں گے ایم سی کو چاہیے کہ ان کے لیے کوئی پلاٹ الاؤڈ کرے اور ان کو سٹال بنا کر دیں تاکہ ان کا بھی گھر چل سکے بلدیا میں اتنے پارک بنا دیے گراؤنڈ پہ قبضہ کر لیا اگر ان سب کو خالی کروا کر مارکیٹ بنا دے سٹال بنا کے ان کو دے دیں ان غریب کا بھی گھر چلتا رہے
2026-11-01 17:08:05
1
Babar khan :
بھائی شام کو چھ بجے کے بعد آکر دیکھ لیا کرو
یہ سب دوبارہ لگوا دیتے ہیں یہ لوگ
24 کا حال دیکھا ہے۔
بندہ پیدل بھی نہیں چل سکتا۔
2026-11-01 17:19:01
1
🚨👑♛ 𝗧𝗥𝗔𝗡𝗦𝗣𝗢𝗥𝗧 ♛👑🚨 :
khuda ka wasta twm logo ko 9 nambr zinab market nazar nhi ati twm logo ko sharm karu
2026-11-01 15:07:18
0
Abdul Qayyum PPP :
Uc ma parda park par b nazar dalo
2026-11-01 14:40:21
0
Kiran shaikh 282 official :
👍👍👍
2026-11-01 14:47:32
0
Temoor Shah Storyani :
🥰🥰🥰
2026-11-01 18:10:26
0
Safeed Guli6666 :
😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-01 16:35:29
0
To see more videos from user @baldia.updates.01, please go to the Tikwm
homepage.