@sultankhel_times: تقریبِ ختم القرآن، تکمیلِ ترجمہ و حفظِ قرآن مجید! الحمدللہ! آج مدرسہ احیاء القرآن عزیز آباد لقمان بانڈہ میں ایک بابرکت اور روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے ناظرہ قرآنِ مجید، ترجمہ قرآن اور حفظِ قرآن کی تکمیل کی سعادت حاصل کی۔ اس مبارک کامیابی پر تمام طلبہ و طالبات، ان کے والدین اور اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو قرآنِ کریم پر عمل کرنے اور اسے اپنی زندگیوں میں مشعلِ راہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! مدرسہ کے منتظمین اور اساتذہ کرام کو کامیاب تقریب کے انعقاد پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اس بابرکت تقریب کی ڈاکومنٹری ویڈیو ملاحظہ فرمائیں #foryoupage #trendingvideo #viralvideo #tiktok #supportme