@buticulevei: #fyp #viral Vă așteptăm în magazin #viralvideos

Buticul Evei
Buticul Evei
Open In TikTok:
Region: RO
Sunday 01 November 2026 13:11:55 GMT
2766
54
8
3

Music

Download

Comments

beniiaurum
Iaurum Suraj Beniamin :
Sunt și eu în cei 5 Dragoș [Înduioșător]
2026-11-01 17:12:19
1
veronicazara6
Veronica Zara :
Super drăguț.
2026-11-01 17:00:35
1
crisynela
Crisynela :
succces
2026-11-01 13:44:32
1
mioararosu0
Mioara Rosu288 :
Superrr, succes în vânzări 🍀
2026-11-01 15:01:18
1
amalia.georgiana6
Amalia🦋 :
2026-11-01 13:18:07
1
To see more videos from user @buticulevei, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی میں سکون کے لیے خوبصورت منزل کا انتخاب کی بجائے ایسے ہمسفر کا ہونا ضروری ہے جو آپ کے ساتھ منزل چاہے جتنی بھی کٹھن ہو، راستہ خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو، چلنے کا حوصلہ رکھتا ہو ، کیوں کہ راستے کی خوبصورتی آپ کے پاؤں میں پڑنے والے چھالوں کو مدھم نہیں کر سکتی ، راستے میں آنے والی تکلیفات کو ختم نہیں کرسکتی ۔  اس لیے منزل سے زیادہ ایسا ہمسفر کا ہونا ضروری ہے جو آپ کو چھوڑ کر نہ جائے بلکہ آپ کے ساتھ مل کر تمام کٹھنائیوں کو پار کر جائے۔ جس کے ساتھ آپ اپنا غم بانٹ سکے اور وہ آپ کو جج کرنے کی بجائے سمجھے اور آپ کا سہارا بنے ، اگر وہ آپ کو روتا دیکھ کر ہنسا نہیں سکتا تو آپ کے ساتھ مل کر رو لے ۔ کیوں کہ زندگی کسی کے لیے بھی آسان نہیں ہے، ایک اچھا ہمسفر اسے آسان اور پرسکون بناتا ہے۔ زندگی ایک لمبا سفر ہے اس کے لیے انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے خوبصورتی ماند پڑ جائے گی مگر ایک مخلص اور ایماندار شخص اور سب سے بڑھ کر احساس رکھنے والا ہمسفر ہی اسے سکون دہ بنا سکتا ہے۔ ✍️: فضہ  @The Market Magnet  #fizza #mywords #feelings #viral #fyp

About