@ramiz_ansari: لاہور کے علاقے گجرپورہ میں سگی بہن کو 4 سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے سگےبھائی کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا، ملزم شادی سے پہلے بھی زیادتی کرتا رہا اور شادی کے بعد سسرال میں بھی زیادتی پر اکساتا تھا۔ گجرپورہ پولیس نے گرفتار ملزم محمد عمر کے خلاف متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا،مقدمے میں کہا گیا کہ متاثرہ لڑکی نے واقعے سے متعلق گھروالوں کو آگاہ کرنے کا بھی دعویٰ کیا، ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزم علی حسنین شادی سے پہلے اپنی سگی بہن کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، شادی کے بعد بھی سسرال جا کر زیادتی کے لئے اکساتا رہا۔ خاتون کی 4 سال قبل شادی ہوئی تھی۔ خاتون نے والدہ کو بتایا والدہ نے علی حسنین کو مارا سمجھایا پر وہ باز نہ آیا، علی حسنین نے سگی بہن کو پھر زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے کیس انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا۔ #crimenews #police #nationpoint #lahore

🎶Ramiz Sahil🎶
🎶Ramiz Sahil🎶
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 01 November 2026 13:15:49 GMT
4702
46
2
2

Music

Download

Comments

irshadchohan786
irshadchohan :
زیادتی ایک دفعہ ہوتی ہے چار سال تک نہیں
2026-11-01 13:28:16
0
faisal.kayani36
Faisal Kayani :
😭😭😭
2026-11-01 13:33:35
0
To see more videos from user @ramiz_ansari, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About