تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ آپ ایک ایسا کام کر رہے ہیں جس کا فائدہ پوری عوام کو پہنچے گا۔
عوامی راستوں کو قبضہ مافیا سے آزاد کروانا، شہر کی خوبصورتی بحال کرنا اور شہریوں کو ان کا حق واپس دلانا قابلِ تحسین اقدام ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ بلاامتیاز، ایمانداری اور قانون کے مطابق اس مہم کو جاری رکھیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت، طاقت اور استقامت عطا فرمائے۔ عوامی خدمت کے اس کام میں کامیابی نصیب کرے۔
شاباش! عوام کے حقوق کے لیے آپ کا یہ قدم قابلِ ستائش ہے۔ 👏
❤️R💔
2026-11-02 18:53:07
1
shakir khan :
gorment Andi the job log bna rahy thy tab rokna chaya tha .us time passy la k chor deya jata ha
2026-11-01 18:25:36
0
user1483986603286 :
2026-11-02 20:20:44
0
AHMED SULTAN Gujjar Haz💐❤️ :
اللہ اکبر ظلم کی انتہا ہے 😭افسوس 😭یہ دیکھ کر غزہ کے یاد آجاتی ہے 😭