@rooh_e_gull: > وقت دا بیلی ہر کوئی بن دا > شالا وقت نہ کھاوے ڈولے > وقت کا دوست تو ہر کوئی بن جاتا ہے > اللہ نہ کرے کہ وقت کبھی تجھے کھا جائے اے ڈھولے (محبوب) > سجن بن دشمن ویندے > جدو وقت نو پیندے رولے > سجن بھی دشمن بن جاتے ہیں > جب وقت پر برے حالات آتے ہیں > وقت سلامت ہووے ماہی > سجن آن کھلوندے نے کولے > وقت سلامت رہے اے ماہی > تب ہی سجن آ کر پاس کھڑے ہوتے ہیں > غلام فریدا سدا وقت نئیں راہندے > کدی ماسہ تے کدی تولے > غلام فرید! وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا > کبھی کم (ماشہ بھر) اور کبھی زیادہ (تولہ بھر)

⏤͟͟͞͞𝑹𝒐𝒐𝒉
⏤͟͟͞͞𝑹𝒐𝒐𝒉
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 01 November 2026 13:28:44 GMT
1369
108
1
63

Music

Download

Comments

taufeequerajput
taufeequerajput :
♥️♥️♥️
2026-11-01 13:36:28
0
To see more videos from user @rooh_e_gull, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About