@pukhtoon_737: 🌸اس طرح تو گزر جائے گی مگر مجھے زندگی جینی تھی صرف دن نہیں گزارنے تھے۔۔۔ مجھے بھی کچھ خواب پورے کرنے تھے، کچھ لمحے دل سے جینے تھے، کچھ خوشیاں بے فکری سے محسوس کرنی تھیں۔ مجھے بھی زندگی سے محبت تھی، مگر حالات نے جینے اور گزارنے کے درمیان فرق سمجھا دیا۔۔۔ اب سانسیں تو چل رہی ہیں، وقت بھی گزر رہا ہے، مگر وہ زندگی کہیں کھو گئی ہے جسے جینے کی خواہش تھی۔🙃#foryou #foryoupage ##unfrezzmyaccount