@.ali7438: #creatersearchinsight #dontunderviewmyvideos🥀 #viralvideo #golive #duet

🌙 Ali
🌙 Ali
Open In TikTok:
Region: GR
Sunday 01 November 2026 13:34:25 GMT
345739
14482
381
4338

Music

Download

Comments

shebikhokhar005
shebi khokhar005 :
میں یورپ میں رہتا ہوں لیکن یورپ میں جب بھی کسی بچے کی ڈلیوری ہوتی ہے تو وہ DNA ٹیسٹ رپورٹ ساتھ لیتے ہیں اور پاکستان میں بھی یہ قانون ہونا چاہیے👍🏻💯👍🏻
2026-11-02 04:13:36
131
jafrijoni
jafrijoni :
Chimerism (کائمیرازم) یہ ایک بہت نایاب سائنسی حالت ہے۔ اس میں ایک انسان کے جسم میں دو مختلف جینیاتی خلیوں کے مجموعے موجود ہو سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر کسی شخص کے خون کا DNA اور اس کے جسم کے دوسرے ٹشوز کا DNA مختلف ہو سکتا ہے۔ اس وجہ سے بعض DNA ٹیسٹ غلط فہمی پیدا کر سکتے ہیں۔
2026-11-02 03:24:48
50
murtazabhatti768
Ghulam Murtaza :
💖tast. rong 💖 this is Pakistan...........? ok
2026-11-03 15:28:43
0
rashdaparveen34
rashdaparveen34 :
ایک پوری نسل کا معاملہ ہے دو تین جگہ سے ٹیسٹ کروانے چاہیے یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے کسی بے گناہ ماں کو اور بچوں کو سزا ملے وہاں تو پیسے دے کر رزلٹ بنوا لیں گے جنہوں نے بیویوں سے جان چھڑانی ہوگی خدارا اپنے معاشرے میں یہ کام سوچ سمجھ کر کریں آگے ہی ہم برباد ہو چکے ہیں اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین
2026-11-02 09:56:41
46
nadeemabbas23000
NadeemAbbas joiya :
wo sare molvi ban rahay hain
2026-11-02 01:14:20
38
rahhqxmxf53
راحت خان :
بیوی کو نہیں نکالنا چائیے اس مرد کو نکالنا چائیے جو بیس سال باہر گزار کر آیا ہے
2026-11-03 10:42:15
8
user663487012
Asif Khan 868 :
حدیث مبارک میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بیٹا اس کا جس کے بستر پر پیدا ہوا
2026-11-02 10:30:40
18
shahzadhassan9049
shahzad hassan :
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کی عزتیں محفوظ رکھے آمین
2026-11-02 07:50:13
28
maqbool.mughal
Farhan Ali :
دوسری لیب سے دوبارہ ٹیسٹ کروائے پاکستان میں کیسی کام کی کوئی گارنٹی نہیں ہے
2026-11-02 15:38:25
27
joseantonio7598
jose antonio :
islam main jo jis ka ghar paida howa uss ka ha
2026-11-02 00:14:12
14
user97640420252902
malik :
2026-11-02 10:56:55
28
ahmad007225
Ahmad Hussain :
Ali ali
2026-11-03 15:42:36
0
sajjadnaqvi26
Sajjad Naqvi :
یہ سب جدید دور میں ناممکن ہے ۔ سب بکواس ہے
2026-11-02 09:48:44
11
toppers.academy8
Toppers Academy of science :
ماں کے ساتھ نہیں قرآن کو دیکھو اور الفاظ پر غور کرو پھر ترجمہ دیکھو سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 71 جس دن ہم ہر گروہ کے لوگوں کو انکے امام کے نام سے پکارے جائیں گے
2026-11-03 03:29:36
6
ya.tera.shukr.hai
ya Allah tera shukr hai :
اللّٰہ پاک ہم سب کو ایمان والی زندگی عطا کرے اور سب کی بہن بیٹیوں کو حفظ و امان میں رکھے اور عزتوں کو محفوظ رکھے اور غیر محرموں سے دور رکھے
2026-11-02 09:41:57
11
saqibsaqib1987
HAKEEM M SAQIB ALI QADRI :
او بھائی اس میں ہسپتال والوں کی بھی غلطیاں شامل ھو سکتیں ہیں..... دائی والا نظام بہتر تھا
2026-11-02 07:33:59
10
jhandeer0806
🇵🇰💠Meer Baba💠🇵🇰 :
2026-11-02 08:41:28
9
user846089149
Rashid :
ہم نے کچھ دن پہلے ایک پوسٹ پڑھی تھی اس میں بتایا گیا تھا کہ ڈی این اے کے بھی کئی لیول ہیں اگر پہلا نہ میچ ہو تو ایک دوسرا ٹیسٹ کیا جاتا ہے مجھے اس کا نام بھول گیا
2026-11-02 10:19:53
10
user1539096719132
Ahmad Nadeem JUTT :
اسی لے شادی شدہ مرد کو بیوی سے تین ماہ سے زیادہ دور رھنے سے منع فرمایا ھے اسلام میں
2026-11-02 12:12:48
6
gssyedtirmizi1
syed tirmizi :
خاوند کو پتہ ھو یا نہ ھو بیوی کو ضرور پتہ ھوتا ھے اس خاوند کو چاہیے کہ اپنی بیوی سے اگلوا لے سارا سچ سامنے آ جائے گا۔۔
2026-11-02 09:10:46
6
zee_72512
Zee512 :
Ye is baat se Jo caption likha ha iska Kia taluq ha
2026-11-02 11:10:23
7
user303367892
asif Ali :
JB 4 ya 5 sal bad Ghar ana ho to yahi ho ga.
2026-11-02 01:42:28
9
samanzahra2326
saman zahra :
Pak rub ny isi lea insan ka parda roz qayamt b rakhna her insan ko oski maa k name sy othaya jana. byshuk wo pak zat boht piyar karny wali or insan boht door.
2026-11-01 19:40:05
9
murtazashah207
🇵🇰 Mashwani 🇸🇦 :
2026-11-04 08:49:00
1
kingsqueen144
Fizzzaaa :
جو جیسا کرے گا ویسا بھرے گا
2026-11-03 15:43:22
4
To see more videos from user @.ali7438, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About