@mahnoormalik__04: انسان سمجھتا ہے کہ اس کا جھوٹ، اس کی منافقت اور اس کا دھوکہ کسی کو سمجھ نہیں آ رہا، دراصل دوسرا انسان سب سمجھ رہا ہوتا ہے۔ بس وہ رشتہ، لحاظ یا اپنی عزت کی وجہ سے خاموش رہتا ہے۔ اور یہی خاموشی دھوکہ دینے والے کو اور زیادہ دلیر بنا دیتی ہے، اسے لگتا ہے کہ وہ بہت ہوشیار ہے، حالانکہ حقیقت میں وہ اپنا ہی اعتبار کھو رہا ہوتا ہے۔