جان قربان انکے پاؤں کی دھول جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
2026-11-01 16:41:17
107
Salman Jani 512 :
bohat achii bat btai h ap ny mashallha[Heartwarming]
2026-11-01 20:32:43
0
Syed Zafar ali :
🥰کروڑوں درود پاک بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا پر🥰
2026-11-01 18:40:10
51
السید بھاؤ الدین بغدادی :
سیدہ کائنات سلطانہ کونین سلام اللہ علیہا 🙏
2026-11-01 14:09:48
125
Raja Shahid Mehmood :
سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کی چکی بھی چل رہی ہے اور کریم آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا صدقہ بھی چل رہا ہے۔ میں تو کھا ہی رہا اہل بیت اطہار کا صدقہ
2026-11-01 19:41:12
8
Umat Zahra :
Bibi sayad to ume abeeha theen Yani apny bap ki bhi maa
2026-11-01 17:44:13
12
Syed Zain Naqvi :
ان کو مولانا صاحب کوی اور مسلہ ہے اللہ تعالیٰ محمد وآل محمد علیہ السلام آپ کو سلامت رکھیں
2026-11-01 15:04:37
50
Tanveer Hussain :
پاک بی بی فاطمتہ الزہرہ سلام للہ اپ کو عزتوں سے نوازے آمین
2026-11-01 16:16:20
33
Syed Afzaal Hussain Shah :
یہ چکی سیدہ کی چل رہی ہے
2026-11-01 17:17:58
23
Noor :
ap ka shukriya is topic ty bat ki
2026-11-01 20:17:51
5
گکھڑ سلطانی :
کوکب صاحب اپنی جگھہ پر درست ھیں
2026-11-01 14:35:29
10
Raja Muhammad Rameez Qadri :
🌷:یا سیدہ زہرہ آپ پر کروڑوں سلام
2026-11-01 20:23:31
5
بتول سچی ہے🚩 :
2026-11-01 15:03:46
49
Arif Butt :
سیدہ بتول فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہا تمام جہانوں میں سچا کوئی نہیں ھے
2026-11-01 17:32:43
13
جاوید اعوان :
کروڑوں درود و سلام یا سیدہ کائنات فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہا صدیقہ
2026-11-01 16:40:26
17
Sameer Shoukat :
مولانا کوکب کي آل رسول صلي الله کي طرف بيزاري ظاھر ھوگئي،
2026-11-01 16:56:58
9
Jam Alamdar 2627 :
سلامت رہیں جناب❣️
2026-11-01 14:10:16
11
Habib Shah :
2026-11-01 15:41:18
7
Arif Butt :
اللہم صل علی محمد وآل محمد
2026-11-01 17:31:08
5
نعت خواں :
بہت اچھی اصلاح فرمائ. آپ. نے حق ادا کر دیا بے شک
2026-11-01 16:53:14
9
MIRZA SADAM AZAM :
مولانا صاحب آپ اپنی سوچ کو اتنا نہ دوڑائے سدہی سدہی سی بات ہے کہ حضور کا صدقہ چل رہا ہے بس بات ختم کریں بات کو زیادہ نہ بڑھائے اللہ پاک ہم سب کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
2026-11-01 16:34:52
7
legal knowledge @121 :
درست فرمایا ھے آپ نے ۔
2026-11-01 15:58:30
5
Shafique Ahmad :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-11-01 13:55:30
5
ق۔ا۔س۔م (جدون)🕊️ :
بہت خوب مفتی صاحب اللّٰہ مزید علم او حکمت عطا فرمائے 💚
2026-11-01 14:07:20
6
kashif abbasi :
فتنے کا دور ھے کوکب اوکاڑوی صاحب اپنی جگہ سہی ہیں نعت خواں سے گزارش ھے کلام اعلی حضرت پیر عطار کے پڑھے جائے تو زیادہ بہتر ھے👍
2026-11-01 19:41:16
1
To see more videos from user @muftimuhammadliaqatali, please go to the Tikwm
homepage.