@myzimidiary: شادی سے پہلے لگتا تھا کہ عورت کا اپنا گھر میکہ ہوتا ہے، مگر شادی کے بعد احساس 🥂ہوتا ہے کہ اصل سکون اُس رشتے✨ میں ہے جو شوہر 🫂کے ساتھ بنتا ہے۔میکہ چاہے کتنا ہی پیارا کیوں نہ ہو، اپنے ہمسفر♥️ کے ساتھ ملنے والا مان، محبت اور تحفظ ہی عورت کی اصل خوش نصیبی ہے۔ 🥹عورت کو مہنگے تحفوں سے زیادہ اپنے شوہر کا مان، اُس کی توجہ اور اُس کا ساتھ عزیز ہوتا ہے۔ 🥹❤️ کیونکہ جب اپنا ہمسفر ساتھ کھڑا ہو تو زندگی کی ہر مشکل آسان لگنے لگتی ہے۔ اللہ پاک میرے شوہر کو ہمیشہ خوش رکھے اور اُن کے نصیب روشن فرمائے۔ آمین ❤️ اللہ پاک میرے شوہر کے رزق میں بے حساب برکت عطا فرمائے، انہیں صحت، کامیابی اور لمبی عمر دے، اور ہمیشہ ہمارا ساتھ محبت سے قائم رکھے۔ آمین ثم آمین 🤲🏻❤️ میں نے شادی سے پہلے سنا تھا کہ شادی کے بعد عورت کا نہ میکہ ہوتا ہے نہ سسرال >میری شادی ہوئی تو میں نے جانا کہ حقیقت میں شادی کے بعد عورت کا سب کچھ اس کا مرد ہوتا ہے وہ نہ ہو تو عورت کسی کی نہیں رہتی میکہ جتنا مرضی اچھا ہو یا مالی طور پر مستحکم ہو پھر بھی جو بادشاہی اپنے مرد کے ایک روپے پہ ہوتی ہے وہ دوسروں کے لاکھوں روپے پہ بھی نہیں ہوتی > اللہ پاک میرے شوہر کا رزق وسیع کر دے اور برکت پیدا فرما ان کے علم، رزق اور عمر میں بھی > آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️ #alhamdulillah #husbandlove #couplegoals #mylovemylife #marriageblessings @BaBar Sultan 🥀

Zimi & Mama ♥️
Zimi & Mama ♥️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 01 November 2026 13:48:35 GMT
5683
202
4
72

Music

Download

Comments

raosajawal64
Rao Sajawal :
ameen Ameen
2026-11-02 02:24:17
0
rehmanchaudhary
Choudhary ReحماN🇵🇰🇦🇪⚔️ :
Ameen ❤️
2026-11-01 17:33:50
0
mano854885
Mrs usman :
🤲🤲🤲
2026-11-01 14:20:14
1
babar_ranjha1
BaBar Sultan 🥀 :
❤️
2026-11-01 15:11:49
0
To see more videos from user @myzimidiary, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About