جب ہم چھوٹے تھے اور کبھی بیمار ہو جاتے تھے تو ہماری دادی اماں ہمیں چٹکی خاکِ شفا کھلا دیتی تھی۔ اور مولا شفا بھی بخشتے ہیں۔ کیا وہ مٹی بھی حرام ہے
2026-11-01 16:59:50
15
Nadeem Jafri :
السلام علیکم قبلہ! کیا حال ہیں؟ خیریت سے ہیں؟ امید ہے آپ بالکل ٹھیک ہوں گے۔
قبلہ، ایک مسئلہ پوچھنا تھا۔ فقہ جعفریہ کے مطابق اگر کسی عورت کا شوہر لاپتہ ہو جائے، اس کا کوئی اتا پتا نہ ہو اور کافی عرصے تک اس کی کوئی خبر نہ ملے، تو کیا وہ عورت دوسری شادی کر سکتی ہے؟ اگر وہ دوسری شادی کر لیتی ہے اور بعد میں اس کا پہلا شوہر واپس آ جاتا ہے تو ایسی صورت میں شرعی حکم کیا ہوگا؟
یہ سوال ایک اہلِ سنت بھائی نے مجھ سے کیا ہے، لیکن میرے پاس اس کا مستند جواب نہیں ہے۔ براہِ کرم رہنمائی فرما دیں۔
2026-11-01 15:11:08
5
AbuBaker :
Qibla my sialkot my imam bargah mistri abdullah my jumma prha tha vha agha sb ny bola tha k jis oil my bgair chilky valy mchli fry ho aap us oil ay chlky vali mchli b ni kha skty. Even k vo b haram ho jati h. Kindly aur zyada clear kr dain. JzakAllah
2026-11-01 18:45:14
0
Bin Ashraf Khan :
Mola k ilm ki koe entaha nahi
lehaza Mola ka farman sir aankhoo py
2026-11-01 19:50:35
1
Shani Ali :
قبلہ صاحب اگر نجس چیزیں کھانے سے مچھلی حرام ھو جاتی ھے تو روز مرہ میں تو مرغی بھی کیڑے مکوڑے کھا جاتے ہیں ۔
ھمارا آپ سے کوئ اختلاف نہیں ۔لیکن کوئ قرآنی آیات یا حدیث معصومین علیہم السلام کی
2026-11-01 15:16:32
2
azmat :
کچھ مچھلیوں کے چھلکے بڑے ہیں اور کچھہ مچھلی کے چھلکے چھوٹے ہوتے ہیں اس میں کوئی پرابلم تو نہیں ہے۔
2026-11-01 15:33:31
3
Danyal Ahmad :
1 pirana fish ha jo چھلکے waali hoti ha or vo muradar khaati ha lekin vo to halal ha
2026-11-01 19:12:02
1
Hussain Mahdi :
قبلہ صاحب ہم شعیہ ظہر اور عصر والی نماز میں سنتے کیوں نہیں پڑھتے میں نے اج تک کسی کو پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا
2026-11-01 14:26:14
2
𝚃օ𝗎𝚏𝖊𝖊𝚀 Ꮢɑ𝘇ɑ :
قبلہ ہمارے مذہب شیعہ میں خرگوش کھانا بھی حرام ہے اس کی وضاحت فرمائیے گا کے کیو حرام ہےتاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ کیوں ہم نہیں کھاتے🙏🏻
2026-11-01 15:34:35
2
Azeem Kazmi :
قبلہ اگر ہوٹل میں مچھلی کھائی جائے اور ہمیں پتا نہ ہو یہ چھلکے والی ہے کہ بغیر چھلکے والی اُس صورت میں کیا کریں؟
2026-11-01 14:07:55
2
Shah Je :
مچھلی ھلال ہے بات ختم
2026-11-01 16:12:23
0
꧁𝙵𝚎𝚛𝚘𝚣𝚊꧂ :
nice explanation. do i get the reference of that farman which u have narrated in this clip, that moula Ali slwt gave punishment to those people who were selling malli fish in market ? i want to stay all of the narrations about that incident.