@go_trailsip: These fleece-lined softshell pants are definitely one of the warmest and most masculine pieces you can find this year, and they come at a very affordable price. #TikTokShopBlackFriday #DiscoverYourGift#mensworkpants #mensworkwear #fleecelined #bluecollarwife #bluecollar #workpants #giftsforhim#sohochic#menswear #mensstyle

GoTrailSip
GoTrailSip
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 01 November 2026 13:57:21 GMT
739
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @go_trailsip, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🚨 کراچی میں گیس کی فراہمی کے اوقات تبدیل ہونے کا امکان! کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی متاثر ہونے اور بندش کے اوقات میں تبدیلی کے حوالے سے ایک نیا شیڈول سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔ گلبہار نمبر 2 کے رہائشیوں کے مطابق آج رات گیس تقریباً 8:30 بجے بند ہوگئی، جبکہ معمول کے مطابق گیس رات 9:30 بجے بند ہوتی تھی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ممکنہ شیڈول کے مطابق: 🟢 گیس کی فراہمی (آن): صبح 5:30 بجے سے 9:00 بجے تک دوپہر 12:00 بجے سے 2:30 بجے تک شام 6:00 بجے سے رات 8:30 بجے تک 🔴 گیس کی بندش (آف): صبح 9:00 سے دوپہر 12:00 بجے تک۔ - دوپہر 2:30 سے شام 6:00 بجے تک۔ - رات 8:30 سے صبح 5:30 بجے تک۔ اہم وضاحت: یہ شیڈول تاحال سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کی جانب سے باضابطہ طور پر تصدیق شدہ نہیں ہے۔ اس لیے اسے حتمی شیڈول نہ سمجھا جائے۔ یاد رہے کہ جولائی 2026 میں بھی SSGC نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک نئے گیس شیڈول کو جعلی قرار دیا تھا۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ گیس کی فراہمی سے متعلق مستند معلومات کے لیے SSGC کے سرکاری اعلانات پر نظر رکھیں۔ ☎️ شکایات اور معلومات کے لیے SSGC ہیلپ لائن: 1199 #Gasloadsheding #karachi

About